مہر خبررساں ایجنسی نے عراق کی قومی حکمت پارٹی کے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بغداد میں تعینات امریکی سفیرڈیگلس سیلیمان نے عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم سے ملاقات کی اس ملاقات میں عمار حکیم نے زوردیا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی میں مزيد اضافہ نہیں کرنا چاہیے۔ عمار حکیم نے عراق میں ہونے والے انتخابات کو بھی اہم قراردیتے ہوئے عراقی عوام سے انتخابات میں بھر پور شرکت کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکہ خطے کے عرب ممالک کو اسرائیل کی ڈھال بنا کر ایران کے خلاف اکسا رہا ہے۔
بغداد میں تعینات امریکی سفیر نے عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم سے ملاقات کی اس ملاقات میں عمار حکیم نے زوردیا ہے کہ خطے میں جاری کشیدگی میں مزيد اضافہ نہیں کرنا چاہیے۔
News ID 1880436
آپ کا تبصرہ